Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتیکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیشدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،مولانا قاری مہراللہمفاہمت اور مذاکرات سے ہی سیاسی و آئینی بحرانوں کا پائیدار حل ممکن ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی

تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ڈاکٹر ناشناس لہڑی

بی این پی (عوامی) ضلع کوئٹہ کا یونٹ سازی مہم جاری ڈاکٹر ناشناس کالونی یونٹ کا افتتاح
تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کرسکتی نوجوان تعلیم کے ذریعے آگے بڑھتے ہوئے سماج میں اپنا مثبت کردار ادا کریں
راجی راہشون میر اسد اللہ بلوچ نے ہمیشہ نوجوانوں کو علم ھاصل کرنے کا پیغام دیا ،ڈاکٹر ناشناس لہڑی
کوئٹہ (پ ر) اقتدار ہو یا اپوزیشن ہمیشہ اپنے عوام کے ساتھ ہے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رئیگی اپنے عوام کو نہ کل تنہا چھوڑا تا نہ آئندہ چھوڑینگے بی این پی (عوامی) ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام یونٹ سازی مہم جاری ،ڈاکٹر ناشناس کالونی قمبرانی روڈُ یونٹ کا افتتاحی تقریب منعقد ہوا یونٹ کے افتتاحی تقریب سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی ، سی سی ممبر و آرگنائزر کوئٹہ عبدالوکیل مینگل ، الہی بخش بلوچ ، حاجی علی اکبر جتک ، روف گل موسیانی ، افتخار بنگلزئی فاروق ناشناس لہڑی نے خطاب کیا اور نومنتخب یونٹ سیکرٹری منور بنگلزئی ، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری نواز لہڑی ، ضلعی کونسلر ڈاکٹر ناشناس لہڑی ، میر حاتم لہڑی ، فاروق ناشناس لہڑی ،مشاورتی ممبران غلام علی بلوچ ، حمید اللہ مینگل ، شبیر احمد لہڑی ، امجد محمدشہی، کلیم اللہ سمالانی ، دودا بنگلزئی، نصیر محمدحسنی، شہجان لہڑی کو عہدیدارمنتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونٹ کے عہدیداران پر بھاری ذمہ دارای عائد ہوتی ہے کہ پارٹی پروگرام اور راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے ترقی و خوشحالی کے پیغام کو گھر گھر پہنچائے مقررین نے کہا کہ تعلیم کے حصول کے بغیر کوئی قوم سماج میں ترقی نہیں کرسکتی کسی بھی سماج میں مثبت تبدیلیوں کیلئے تعلیم کا حصول ضروری ہے اس سماج میں تعلیم یافتہ نوجوان ہی کردار ادا کرسکتے ہیں بی این پی (عوامی) کے قائد راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو روزگاردیا انہوں نے ہمیشہ بلوچستان کے مظلوم و محکوم عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے جدوجہد کی مقررین نے تقریب کے آخر میں ناشناس کالونی یونٹ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کے نو منتخب عہدیداران پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *