Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمی

کور کمانڈر پشاور کی اعلی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،صفدر خان باغی

کور کمانڈر پشاور کی اعلی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،صفدر خان باغی

لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری صاحب، کور کمانڈر پشاور کی شاندار خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔سابق ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور و A.B.S.M.R فاونڈیشن کے چیئرمین صفدر خان باغی نے کہا کہ کور کمانڈر پشاور جناب لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری صاحب کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں، کھیلوں، سیاحت، ثقافت اور دفاعی شعبے میں انجام دی جانے والی نمایاں خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ بالخصوص پشاور کینٹ کی خوبصورتی، تزئین و آرائش، قومی تقریبات اور یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر عوام اور افواجِ پاکستان کے مابین محبت، اعتماد اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ رشک و ستائش ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری صاحب اور انکے تمام افسران و جوانوں کو پشاور، خیبر پختونخوا اور ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے ان کی بے مثال خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی قیادت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قومی جذبے نے عوام کے اعتماد اور ملکی دفاع کو مزید تقویت بخشی ہے۔سابق ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور و A.B.S.M.R فاونڈیشن چیرمین صفدر خان باغی نے کہا کہ ھم ان کے مستقبل کے لیے دلی نیک تمنائیں اور دعائیں کرتےںہیں۔ اللّہ تعالیٰ انہیں، ان کے اہلِ خانہ اور بچوں کو صحت، سلامتی، عزت اور کامیابیوں سے نوازے اور وطنِ عزیز کے محافظوں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔سابق ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور و A.B.S.M.R فاونڈیشن صفدر خان باغی نے کہا کہ ہم چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب اور افواجِ پاکستان کی قومی سلامتی، استحکام اور دفاعِ وطن کے لیے خدمات کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *