Banner
Daily Sahafat Quetta
October 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مسلم باغ میں ڈائنامائٹ کی بندش کے خلاف آل پارٹیز اجلاس، کرومائٹ مائننگ کے مسائل پر غور

آج پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے دفتر میں ڈائنامائٹ کی بندش اور اس کے باعث کرومائٹ مائننگ سے وابستہ کاروباری سرگرمیوں و روزگار کو درپیش مسائل کے حوالے سے ایک اہم آل پارٹیز اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت جمعیت علمائے اسلام کے تحصیل جنرل سیکرٹری حاجی اللہ داد نے کی۔ اجلاس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان، کرومائٹ پروسیسنگ پلانٹس ایسوسی ایشن اور انجمنِ تاجران کے ذمہ داران نے شرکت کی، جہاں مسئلے کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے ایک متفقہ لائحۂ عمل ترتیب دیا جائے، تاکہ قانونی کرومائٹ مائننگ کی بحالی اور اس سے وابستہ مزدوروں و کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔

آئندہ کے لائحۂ عمل اور مزید مشاورت کے لیے بروز سوموار باچا خان مرکز مسلم باغ میں تین بجے ایک اور اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں تمام پارٹیز کی شرکت لازمی ہوگی۔

امید ہے کہ باہمی مشاورت، اتحاد اور مشترکہ کوششوں سے اس اہم مسئلے کے حل کی جانب پیش رفت ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *