Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئیبلوچستان کے کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن منظورمہر النساء جمالی کی کتاب ’’قصہ ایک باندی کا‘‘ایک ادبی اور سماجی احساس کی داستانعوامی خدمات ہماری سیاست کی اولین ترجیح ہیں ، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہریچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہریباقی مطالبات چھوڑ کر دہشت گردی پر بات کریں، رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو دعوتحب میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش ناکام، اسسٹنٹ کمشنر کا فوری ایکشن، کام بند کرا دیا گیاحب میں سیوریج منصوبے کی راہ میں حائل تجاوزات ختم، بلوچ آباد چڑائی میں ترقیاتی کام دوبارہ شروعلورالائی میں مبینہ آئس فیکٹری پکڑی گئی، پہاڑی علاقے سے بھاری مقدار میں کیمیکلز برآمد، ملزمان کی تلاش شروعلورالائی ڈویژن میں محکمہ صحت کی عارضی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقاددکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئیبلوچستان کے کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن منظورمہر النساء جمالی کی کتاب ’’قصہ ایک باندی کا‘‘ایک ادبی اور سماجی احساس کی داستانعوامی خدمات ہماری سیاست کی اولین ترجیح ہیں ، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہریچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہریباقی مطالبات چھوڑ کر دہشت گردی پر بات کریں، رانا ثنااللہ کی اپوزیشن کو دعوتحب میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش ناکام، اسسٹنٹ کمشنر کا فوری ایکشن، کام بند کرا دیا گیاحب میں سیوریج منصوبے کی راہ میں حائل تجاوزات ختم، بلوچ آباد چڑائی میں ترقیاتی کام دوبارہ شروعلورالائی میں مبینہ آئس فیکٹری پکڑی گئی، پہاڑی علاقے سے بھاری مقدار میں کیمیکلز برآمد، ملزمان کی تلاش شروعلورالائی ڈویژن میں محکمہ صحت کی عارضی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویوز کا انعقاد

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،نواں کلی طیارہ حادثے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی کی زیر صدارت مقررہ وقت سے ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں تربیتی طیارہ گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جس کے بعد ایوان میں شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *