Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئیوزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئی

فارم 47 کی حکومت قیامِ امن میں ناکام ہوچکی ہے، قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ صوباٸی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سنئیرنائب امیر مولانا محمد احمد حقانی، مولانا مفتی رحمت اللہ خلجی ناٸب امیر مولانا شاہ محمد صوباٸی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ حلیم شاہ میرمبارک محمدحسنی سرپرست حاجی فیض اللہ خان مولانا مفتی عبدالاحد کبدانی مولانا جمعہ خان مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی مولانا نعمت اللہ حریفال مولانا عبدالغفور کرخی مولانا عبدالمالک اندڑ مولانا مفتی عبدالناصرمینگل عبدالغنی عبدالقادر گلستانی شیرجان صالح مولانا محمدصادق اسرار احمد ساسولی نے بلوچستان میں ابتر ہوتی امن و امان کی صورتحال، روز بروز بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ اور عوام میں گہرے ہوتے احساسِ محرومی و کمتری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فارم 47 قیام امن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ بلوچستان اس وقت عدم استحکام اور بدامنی کی جس نہج پر پہنچ چکا ہے، وہاں زبانی طفل تسلیاں اور روایتی اقدامات اپنا اثر بالکل کھو چکے ہیں۔ عوام کی جان، مال اور عزت داؤ پر لگی ہوئی ہے جبکہ متعدد علاقے عدم تحفظ کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہیں۔ جب تک امن و امان کی فضا قائم نہ ہو، اس وقت تک ترقی ممکن نہیں۔ پائیدار قیامِ امن کے لیے سماجی اور معاشی انصاف ناگزیر ہوچکاہے۔ جب تک معاشرے کے ہر طبقے کو برابر کے حقوق اور انصاف فراہم نہیں ہوگا۔ حقیقی امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ بلوچستان کی سب سے بڑی پکار امن ہے ہوتی ہے۔ بلوچستان کو بدامنی، احساسِ کمتری اور عدم استحکام کی اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے جہاں ترقی کے دعوے اور طفل تسلیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان نوگو ایریا بن چکے ہیں امتیازی سلوک اور ناانصافیوں سے ریاست کی رٹ چیلنج ہورہی ہے جب تک ریاست معاشرے کے ہر طبقے کو برابر کے حقوق اور بلاامتیاز معاشی و سماجی انصاف فراہم نہیں کرتی، اس وقت تک پائیدار امن کاقیام ممکن نہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا حل طاقت نہیں بلکہ مذاکرات اور سیاسی تدبر میں ہےحکومت حالات کی نزاکت کا بروقت ادراک کرےاور حکومت بدامنی کی جاری بحران اور معاملات کو سیاسی فہم و فراست اور تدبر سے حل کرے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *