Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

میر علی مراد خان تالپور کا انتقال خیرپور کی تاریخ کا اہم باب بند ہونے کے مترادف ہے، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے والی ریاست خیرپور ہز ہنس میر علی مراد خان تالپور کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا خیرپور ریاست کے آخری حکمران ہز ہنس
میر علی مراد خان تالپور نے قیامِ پاکستان کے بعد خیرپور ریاست کی تاریخ کے ایک اہم اور فیصلہ کن دور میں نمایاں کردار ادا کیا پاکستان کے قیام کے بعد انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے خیرپور ریاست کے پاکستان سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے تھے وہ
اپنی زندگی کے آخری برسوں تک خیرپور اور اس کے تاریخی ثقافتی ورثے سے جڑے رہے
ریاست خیرپور اور سندھ کی تاریخ اور ثقافت کے تحفظ کے لیے میر علی مراد خان تالپور کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا
میر علی مراد خان تالپور کی وفات خیرپور سندھ اور پاکستان کے ابتدائی تشکیلی برسوں کی تاریخ سے جڑے ایک غیر معمولی زندہ ربط کے اختتام کی علامت ہے
خیرپور سے میر علی مراد خان کی زندگی بھر کی وابستگی اور ان کی میراث کو عزت و احترام سے یاد رکھا جائے گا
میر علی مراد خان تالپور کی زندگی برصغیر کی شاہی ریاستوں کے عروج و زوال، پاکستان کے قیام، ریاستی انضمام اور جدید سندھ کی تشکیل کے ایک اہم تاریخی دور سے وابستہ رہی ان کے انتقال کے ساتھ خیرپور کی ریاستی تاریخ کا ایک اہم زندہ باب بھی اختتام پذیر ہو گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *