Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

محمود اچکزئی کی تحریک تحفظ آئین کے رہنماؤں کو فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں جلد از جلد اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی، جبکہ آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پارلیمان میں اپوزیشن اتحاد کی مشاورت جاری ہے۔ اس سلسلے میں محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف کو تمام دستیاب فورمز پر سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے عدالتی اور پارلیمانی فورمز کے ساتھ سڑکوں پر بھی سیاسی جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ ان کی ہدایات کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے عدالتی فورم سے رجوع کرنے سمیت آئندہ کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مزید اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *