Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

حاجی منظور حسین بھپلا میموریل آل پاکستان ٹورنامنٹ 16 اکتوبر کو ہوگا

ڈیرہ غازیخان (رانا رضوان احمد)حاجی منظور حسین مرحوم بھپلا میموریل آل پاکستان ٹورنامنٹ 16 اکتوبر کو منعقد ہوگا پکی ہٹی، موضع سمینہ سادات میں سہ پہر 3 بجے افتتاحی تقریب ہوگی،حاجی عابد حسین بھپلا تفصیل کے مطابق حاجی عابد حسین بھپلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی منظور حسین بھپلامرحوم میموریل آل پاکستان ٹورنامنٹ 16 اکتوبر 2026ء بروز جمعہ پکی ہٹی، موضع سمینہ سادات، تحصیل و ضلع ڈیرہ غازی خان میں منعقدہوگاٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سہ پہر 3 بجے ہوگی جس کے لیے کھیلوں کے شائقین میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کھیلوں کے فروغ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے آل پاکستان سطح کے اس ایونٹ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے، جس سے کھیلوں کے مقابلوں میں دلچسپی مزید بڑھے گی حاجی عابد حسین بھپلا نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھیل صحت مند معاشرے کی تشکیل، نوجوانوں میں نظم و ضبط اور باہمی اتحاد کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ایسے مقابلوں سے مقامی ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے مواقع ملتے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *