Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہبلوچستان میں ایک سال کے دوران 60 ہزار سے زائد آپریشنز کیے گئے، حمزہ شفقاتبواسیر کا لیزر علاج، کم تکلیف اور جلد صحت یابی ممکن ہے، ڈاکٹر نور خان وزیرکان کن مزدوروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہزمینداروں کو پانی کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے، محمد یار مگسیخبر: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے، ایران امریکا کشیدگی پر بات چیت متوقعمینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو اغوا کر لیا گیاحب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہبلوچستان میں ایک سال کے دوران 60 ہزار سے زائد آپریشنز کیے گئے، حمزہ شفقاتبواسیر کا لیزر علاج، کم تکلیف اور جلد صحت یابی ممکن ہے، ڈاکٹر نور خان وزیرکان کن مزدوروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہزمینداروں کو پانی کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے، محمد یار مگسیخبر: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے، ایران امریکا کشیدگی پر بات چیت متوقعمینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو اغوا کر لیا گیا

حافظ احسان اللہ کی شہادت صوبائی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے، جمعیت رہنما

جمعیت علمائے اسلام کے رہنماوں نے کہا کہ بلوچستان میں لاقانونیت فحاشی عریانی اور بدامنی کا راج ہے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے زیر اہتمام بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جاے گئ چمن شہر میں حافظ احسان اللہ کی شہادت سرفراز بگٹی کی منہ پر زور دار طمانچہ ہے عوام الناس سے آج کے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا عبدالاحد سنیر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر اول مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر دوئم مولانا نصیب اللہ حقانی نایب سوئم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا محمد قاسم مولانا حافظ محی الدین مولانا حافظ ولی محمد مولانا محمد نسیم مدنی مولانا عبدالواسع ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی دین محمد جنرل سیکرٹری اول مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سیکرٹری دوہم مولانا عبدالرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوئم مولانا مفتی عبدالستا ر ناظم اطلاعات عین اللہ صابر مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی مولانا عبدالحی احسنی حافظ فدا محمد ناظم مالیات عبدالعلی رخشانی معاونین مالیات مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی حاجی ولی محمد عرف طور جان مولانا قاری عبدالخالق نعیم خان استاد سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا اور نصراللہ جتک نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت مولانا عبد الرحمن رفیق کی قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کے کامیاب اجلاس مرد حق مرد میدان مولانا عبد الرحمن رفیق پر مکمل اعتماد کا اظہار تھا انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے زیر اہتمام آج بدامنی فحاشی عریانی اور لاقانونیت کے خلاف عظیم الشان آمن ریلی نکالی جاے گئ جمعیت علمائے اسلام جمعیت طلبہ اسلام تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سے آج کے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ چمن شہر میں جمعیت طلبہ اسلام ضلع چمن کے نائب صدر حافظ احسان اللہ کی شہادت عظیم سانحہ ہے صوبائی حکومت بری طرح ناکام ہوگئی ہے حافظ احسان اللہ کی شہادت جمعیت کے لیے عظیم نقصان دہ واقعہ ہیں قاتلوں کی عدم بلوچستان حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *