Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئےنئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچاسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیارواں سال پولیو کا ساتواں کیس کراچی سے رپورٹسونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئیمذاکرات؛ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اساتذہ کے مسائل کے حل اور تعلیمی نظام کی بہتری پر باز محمد گھوٹیہ اور عبداللہ بلوچ کی ملاقات

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن جھل مگسی کے ضلعی صدر باز محمد گھوٹیہ اور گرینڈ الائنس نصیرآباد ڈویژن کے سابق صدر عبداللہ بلوچ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں اساتذہ کو درپیش مختلف مسائل، تعلیمی امور اور محکمہ تعلیم سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن جھل مگسی کے ضلعی صدر باز محمد گھوٹیہ اور گرینڈ الائنس نصیر آباد ڈویژن کے سابق صدر عبداللہ بلوچ نے کہا کہ اساتذہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، تاہم انہیں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے اساتذہ کے جائز مطالبات کے حل، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو درپیش مسائل کے فوری ازالے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام سے مؤثر انداز میں رابطہ کیا جائے گا اور جائز مطالبات کے حصول کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ ملاقات میں اساتذہ کے اتحاد، باہمی مشاورت اور تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *