Banner
Daily Sahafat Quetta
October 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانی

ملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سریاب کیپٹن (ر) کبیر مزاری اور اسپیشل مجسٹریٹ عزت اللہ نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ایسٹرن بائی پاس اور جتک اسٹاپ پر کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران 8 ڈیری فارمز اور متعدد ملک شاپس کی چیکنگ کی گئی، جبکہ ملاوٹ اور دیگر خلاف ورزیوں پر 8 افراد گرفتار، 4 کو جرمانہ اور ایک ملک شاپ سیل کی گئی۔

معائنے کے دوران دودھ میں 21 فیصد پانی اور دہی میں اسکمڈ ملک پاؤڈر کی ملاوٹ پکڑی گئی، جبکہ مویشیوں کے لیے استعمال ہونے والے آکسی ٹوسن انجیکشن کے 12 پیکٹ بھی ضبط کیے گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے ڈیری فارمز اور ملک شاپ مالکان کو فوڈ سیفٹی SOPs پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *