Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیارلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگبلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیارلنک شاہوانی روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایتڈیرہ بگٹی عنایت شاہ دربار پل پر مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ایف سی اہلکار اور ڈرائیور شہیدگوٹھ محمد پناہ محمد حسنی میں بلیک ٹاپ روڈ مکمل گنداخہ: اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل، اہل علاقہ میں خوشیکچھی، بھاگ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن دن دھاڑے گاوں حامد بستی کے مقام پر لٹ گئی9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزدشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،مولانا عبدالرحمن رفیقسکھر پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، چرس اور شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتاربچت سکیم BISP اور ہماری خواتیندریجی میں مبینہ بینک ڈکیتی، پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ

ملیر میں صحافیوں پر پولیس تشدد کی مذمت، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی ( پ ر)کورنگی پریس کلب کے صدر محمد عُبیداللہ میرانی جنرل سیکریٹری اور تمام عہدیداران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عوامی پریس کلب ملیر کے صدر سجاد شاہ سامی میمن اور سید عنایت شاہ پر شاہ ٹاؤن پولیس کی جانب سے پرامن احتجاج کی کوریج کے دوران تشدد اور کیمرے توڑنے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

کورنگی پریس کلب کے صدر محمد عُبیداللہ میرانی نے کہا کہ قلم اور کیمرے پر حملہ آزاد صحافت پر حملہ ہے یہ صحافت کا فرض منصبی ہے کہ وہ مظلوموں کی آواز بنے

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ ہمارا تاریخی اور تہذیبی وطن ہے کیا اس سندھ وطن کی وحدت کی بات کرنا جرم ہے اگر پیپلز پارٹی اسمبلی میں کتابیں اٹھا کر کہتی ہے کہ سندھ ہماری ماں ہے تو پھر یہ اجازت صحافیوں سجاد شاہ سامی میمن اور سید عنایت شاہ کو بھی ہونی چاہیے۔

کورنگی پریس کلب نے واضح کیا کہ عوامی پریس کلب ملیر باشعور وطن دوست صحافت کا مورچہ ہے اس مورچے پر سندھ سرکار کے حملے کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ملیر 24 گھنٹوں کے اندر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کر کے توڑے گئے سامان کا ازالہ کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *