Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

سکھر چیمبر کی تقریب میں ملک محمد رضوان الحق کو اپریسیشن ایوارڈ

سکھر: سابق صدر سکھر چیمبر ملک محمد رضوان الحق کو بہترین کارکردگی پر اپریسیشن ایوارڈ
سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سابق صدر سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور لوکل باڈیز اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ سکھر کے کنوینر ملک محمد رضوان الحق کو بہترین کارکردگی پر اپریسیشن ایوارڈ سرٹیفکیٹ 2026 سے نوازا گیا تقریب کے دوران سکھر کے تاجروں کے رہنما، وائس چیف پیٹرن و سابق صدر سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور وائس پریذیڈنٹ ایف پی سی سی آئی سندھ ریجن بلال وقار خان جبکہ سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد خالد کاکزی نے ملک محمد رضوان الحق کو اپریسیشن ایوارڈ سرٹیفکیٹ پیش کیا اس موقع پر محمد خالد کاکزی اور ان کے بھائیوں کی جانب سے محمد خالد کاکزی کی صاحبزادی کے ہاتھ سے تیار کردہ خوبصورت پینٹنگ بھی ملک محمد رضوان الحق کو بطور تحفہ پیش کی گئی۔ تقریب میں شہزاد شیوانی، گرداس وادوانی، کامل فاروقی سمیت دیگر صنعت کاروں، تاجروں اور معزز شخصیات نے شرکت کی تقریب کے موقع پر ملک محمد رضوان الحق نے شرکاء سے ملاقاتیں کیں اور کاروباری برادری، سکھر کی ترقی اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر تاجر برادری کے نمائندگان نے بھی ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *