Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان 16 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطسولر پینلز اور بیٹریز کی مقامی صنعت کے فروغ کی قرارداد منظورنواب ایاز جوگیزئی بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کریں، ہم نے ایک ساتھ چلنا ہے، محمود خان اچکزئیمحمود اچکزئی کا جرگے سے خطاب، پُرامن رہنے کا اعلانملک میں نئے صوبے کیسے بن سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر قانون کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیپاکستان اور کرغزستان کے درمیان 16 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطسولر پینلز اور بیٹریز کی مقامی صنعت کے فروغ کی قرارداد منظورنواب ایاز جوگیزئی بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کریں، ہم نے ایک ساتھ چلنا ہے، محمود خان اچکزئیمحمود اچکزئی کا جرگے سے خطاب، پُرامن رہنے کا اعلانملک میں نئے صوبے کیسے بن سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر قانون کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدی

نواب ایاز جوگیزئی بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کریں، ہم نے ایک ساتھ چلنا ہے، محمود خان اچکزئی

بلوچ قوم کے ساتھ نواب ایاز جوگیزئی جرگہ کریں، ہمارے تمام حدود معلوم ہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نواب ایاز جوگیزئی کو بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کرنا چاہیے، ہمارے تمام حدود معلوم ہیں اور بلوچستان کے عوام کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔

اپنے بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کی مجموعی آبادی پنجاب کے ایک ضلع کے برابر ہے، اس لیے یہاں بسنے والی تمام اقوام کو باہمی احترام اور اتفاق کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون سمیت بلوچستان میں آباد تمام اقوام کے درمیان بات چیت اور جرگے کے ذریعے معاملات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنا ہے اور باہمی اتفاق ہی خطے کے بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

محمود خان اچکزئی نے مزید کہا کہ بلوچستان کی حدود اور مختلف اقوام کے علاقوں سے متعلق حقائق سب کے سامنے ہیں، اس لیے مسائل کو باہمی مشاورت اور سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *