Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) سکھر پولیس نے سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1500 گرام چرس اور 8 بوتلیں شراب برآمد کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM کی جانب سے سماجی برائیوں کے خاتمے اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے احکامات پر سکھر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ نیوپنڈ پولیس نے ایس ایچ او احمد علی شر کی سربراہی میں دورانِ اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش خادم حسین کوسو کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ FIR نمبر 145/2026، زیر دفعہ 9(1)3C SCNS تھانہ نیوپنڈ درج کرلیا ہےدوسری کارروائی میں تھانہ صالح پٹ پولیس نے ایس ایچ او ذوالفقار چاچڑ کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے آئی آر لسٹڈ بدنام زمانہ منشیات فروش اسلام دین بھن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 8 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں، جس پر ملزم کے خلاف FIR نمبر 113/2026، زیر دفعہ 3/4 PEHO تھانہ صالح پٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM نے دونوں کارروائیوں پر پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *