Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلی

صوبائی وزراءو اراکےن اسمبلی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لےے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائےں گے بعض لوگوں کو ےہ خےام خالی ہے کہ ہم رکاوٹےں پےد اکرکے بلوچستان کو اےک بار پھر اندھےرے کی طرف دھکےل دےں گے ےہ ان کی بول ہے کہ وقت گزر گےا اور آنے والا وقت ترقی و خوشحالی کا ہے عوام اور خاص کر نوجوان طبقہ کسی غلط راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے صحےح جگہ پر آکر تعلےم حاصل کرکے مستقبل کا معمار بن جائے ‘ےہ بات پاکستان مسلم لےگ(ن) کے پارلےمانی لےڈر وزےر مواصلات مےر سلےم کھوسہ‘ صوبائی وزےر خزانہ مےر شعےب نوشےروانی ‘صوبائی وزےراےری گےشن مےر صادق عمرانی ‘پارلےمانی سےکرٹری اےکسائز حاجی محمد خان لہڑی ‘اراکےن اسمبلی شےخ زرک خان مندوخےل ‘حاجی محمد خان طوراتمان خےل ودےگر نے بےان جاری کرتے ہوئے کہی‘انہوںنے کہاکہ بلوچستان اےک پرامن اور جمہوری و خوشحال صوبہ ہے ےہاں پرہمےشہ جمہوری طرےقے سے ترقےاتی کام ہو ےا مذاکرات حکومتوں نے اس پر ےقےن کےا لےکن بعض عناصر نے ہمےشہ ترقی کی راہ مےں رکاوٹ پےدا کرکے طرح طرح کی سازشےں کےے جس کی ہم اجازت نہےں دےنگے صوبے کی ترقی و خوشحالی موجودہ صوبائی حکومت تمام تر وسائل اور ہرممکن کوشش کررہی ہے جلد صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرےں گے اور عوام کو خوشحالی مےسر آئے گی انہوں نے کہاکہ بلوچستان کو ترقی دےنا اور ان کو صحےح راستے پر لانے کے لئے ہم سب اےک پےج پر ہے بعض عناصر نے ہمارے کچھ نوجوانوں کے ذہن خراب کردےا ہے ان کے لےے مشورہ ہے کہ وہ اپنے مستقبل کو بنانے کے لئے اپنے آپ کو تعلےم کے حوالے کرے اور اےسے سرگرمےوں سے اجتناب کرےں جس سے ان اور ان کے خاندانوں کو نقصان پہنچا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *