Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھروTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھرو

باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچ

پنجگور (نمائندہ خصوصی)
سنیئر صحافی چاکر صدیق بلوچ نے اپنے ایک جامع بیان میں کہا ہے کہ باشعور، تعلیم یافتہ اور منظم نوجوان ہی پنجگور سمیت پورے بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتے ہیں۔ حکومت اور متعلقہ حکام کو چاہیے کہ وہ نوجوان نسل کو جدید تعلیم اور بہتر روزگار کے مواقع ترجیحی بنیادوں پر فراہم کریں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر نوجوانوں کی توانائیوں کو درست سمت دی جائے اور انہیں فنی و تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع ملیں، تو علاقہ غربت، جہالت اور بے روزگاری کے اندھیروں سے نکل کر ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو سکتا ہے۔چاکر صدیق بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اصلاحات، پنجگور کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کو حل کر کے معیاری تعلیم کو بلند کیا جائے۔ روزگار کی فراہمی، مقامی سطح پر روزگار اور ہنر مندی کے پروگرامز کا انعقاد یقینی بنایا جائے تاکہ نوجوانوں میں پائی جانے والی مایوسی ختم ہو۔نوجوانوں کا کردار، نوجوان اپنے اندر نظم و ضبط اور شعور پیدا کر کے سماجی و معاشی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔انہوں نے اربابِ اختیار سے اپیل کی کہ وہ بلوچستان کے نوجوانوں کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *