Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذبلوچستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے اضلاع کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، شاہد رندسرکاری نرخوں سے زائد آٹا بیچنے والے 8 بڑے ڈیلرز گرفتار، جیل منتقلوزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردیہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پیپی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہلسبیلہ میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیگوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاکپنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذ

مسلم باغ: نائٹروجن کھادوں کی 15 روزہ پابندی پر عملدرآمد، ایکسپائر زرعی ادویات ضبط

مسلم باغ: حکومتِ بلوچستان اور محکمہ زراعت توسیع کی ہدایات کی روشنی میں نائٹروجن کھادوں کی 15 روزہ پابندی پر عملدرآمد کے لیے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم اور محکمہ زراعت مسلم باغ کی ٹیم نے تحصیل مسلم باغ کے مختلف کھاد ڈیلرز کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران کھاد ڈیلرز کے پاس موجود نائٹروجن کھادوں کے اسٹاک کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور حکومتی پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم نے ڈیلرز کو پابندی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔

کارروائی کے دوران ایکسپائر زرعی ادویات بھی برآمد کر کے ضبط کر لی گئیں، جبکہ متعلقہ ڈیلر کو قوانین و ضوابط کی پابندی اور عوام کو معیاری و محفوظ زرعی ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انتظامیہ کی جانب سے زرعی شعبے میں شفافیت، معیاری اشیاء کی فراہمی اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے نگرانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *