Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانیشمیم سومرو سندھ کے سروں، لفظوں اور احساسات کی شاعرہدل کے امراض سے بچاؤ کیلئے روزانہ ورزش اور واک معمول بنائیں، ماہرینسکھر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 3470 گرام چرس برآمدنیشنل بینک گنداواہ کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، منیجر محمد حیات مینگلنادرا انچارج گنداخہ اختر علی جمالی کی خدمات قابلِ تعریف، دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی جاریٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقیٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد کا اپنی لاپتہ بیٹی حفصہ سے لاتعلقی کا اظہارشہریوں کو نکاسی آب کے مسائل سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید جمالیمیر رحمت صالح بلوچ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، سرفراز بگٹیوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانیشمیم سومرو سندھ کے سروں، لفظوں اور احساسات کی شاعرہدل کے امراض سے بچاؤ کیلئے روزانہ ورزش اور واک معمول بنائیں، ماہرینسکھر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 3470 گرام چرس برآمدنیشنل بینک گنداواہ کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، منیجر محمد حیات مینگلنادرا انچارج گنداخہ اختر علی جمالی کی خدمات قابلِ تعریف، دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی جاریٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقیٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد کا اپنی لاپتہ بیٹی حفصہ سے لاتعلقی کا اظہارشہریوں کو نکاسی آب کے مسائل سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید جمالیمیر رحمت صالح بلوچ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، سرفراز بگٹی

دانہ سر بس حادثہ: 40 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے اس المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ ریسکیو کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *