Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکارعوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکار

مسلم باغ: حسنِ کارکردگی پر افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

مسلم باغ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب دھیرج کالرا نے اپنے دفتر میں بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی، فرض شناسی، دیانتداری اور دفتری امور کی مو¿ثر انجام دہی پر افسران و اہلکاروں میں حسنِ کارکردگی کے تعریفی اسناد تقسیم کیے۔اس موقع پر تحصیلدار اسد اللہ صاحب، نائب تحصیلدار عبدالسلیم صاحب، حافظ اللہ گانگو، راحمت اللہ کانگو، نصراللہ کانگو، جان محمد پٹواری، عمر شاہ پٹواری، ریڈر غلام اللہ شفیع اللہ، اور محیب اللہ کو ان کی نمایاں خدمات، محنت، ذمہ داری اور بہترین کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب دھیرج کالرا نے اس موقع پر کہا کہ محنتی، فرض شناس اور دیانتدار افسران و اہلکار کسی بھی ادارے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ بہترین کارکردگی کی حوصلہ افزائی سے نہ صرف ملازمین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں بلکہ عوامی خدمت کے معیار میں بھی مزید بہتری آتی ہے۔انہوں نے تمام اعزاز یافتہ افسران و اہلکاروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے، لگن اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ عوام کی خدمت اور سرکاری فرائض کی انجام دہی میں اپنا مو¿ثر کردار ادا کرتے رہیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *