Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمیکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

عالمی امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، صفدر خان باغی

عالمی امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، صفدر خان باغی

پاکستان نے ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے۔مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ق

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ق) صفدر خان باغی نے اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ مسلم لیگ (ق) پارٹی کی کارنر میٹنگ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مؤثر سفارتی پالیسی نے عالمی امن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی سیز فائر کی توسیع کے لئیے کوششوں میں پاکستان نے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔صفدر خان باغی مرکزی نائب صدر نے چیف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر کے حالیہ ایران دورا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا فلیڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر شدید جنگی حالات میں ایران پہنچ کر دینا کو ثابت کر دکھایا کہ وہ اب ناصرف پاکستان اور امت مسلمہ کے عظیم بہادر سپاسالار ہیں بلکہ اقوام عالم کے امن کا جھنڈا اٹھائے ہوئے پوری دنیا کے ایک طاقتور سپاسالار ہیں انکی قیادت اور جراتمندانہ اقدامات کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی بہترین عسکری و سفارتی حکمت عملی اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہم آہنگی نے وسطی ایشیائی ممالک کے اس خطے کو بہت بڑے بحران سے بچانے میں اھم کردار ادا کیا اور مدد کی۔صفدر خان باغی مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر دنیا کو امن، استحکام اور توازن کا پیغام دیا ہے۔ صفدر خان باغی مرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ق) نے امید ظاہر کی کہ ایران-امریکہ کشیدگی مکمل طور پر ختم ہو کر پائیدار امن قائم ہوگا۔آخر میں انہوں نے ملکی قیادت کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو مزید ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔امین

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *