Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

8 مارچ خواتین کی جدوجہد، خدمات اور نمایاں کارناموں کے اعتراف کا دن ہے،ڈاکٹر روبینہ اعوان

8 مارچ خواتین کی جدوجہد، خدمات اور نمایاں کارناموں کے اعتراف کا دن ہے،ڈاکٹر روبینہ اعوان

اسلام عورت کو عزت، تحفظ، وراثت تعلیم اور معاشرتی احترام کا حق دیتا ہے۔فوکل پرسن وزیر اعظم یوتھ پروگرام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن ڈاکٹر روبینہ اعوان نے کہا کہ آپ ﷺ اور قرآن مجید کی تعلیمات میں عورت کو ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے طور پر عظیم مرتبہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام عورت کو عزت، تحفظ، وراثت، تعلیم اور معاشرتی احترام کا حق دیتا ہے۔ اس لیے اصل کامیابی اسی میں ہے کہ ہم اسلام کے دیے ہوئے پاکیزہ اصولوں کو اپنائیں اور عورت کی عزت و وقار کو برقرار رکھیں۔وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن ڈاکٹر روبینہ اعوان نے عالمی یوم خواتین کے دن پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ عالمی یومِ خواتین دنیا بھر میں خواتین کی جدوجہد، خدمات اور نمایاں کارناموں کے اعتراف کا دن ہے، یہ دن نہ صرف ان کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے بلکہ ہمیں اجتماعی ضمیر کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 8 مارچ خواتین اور لڑکیوں کی حوصلہ مندی، استقامت اور ملک و معاشرے کی تعمیر میں ان کے اہم کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے، یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تمام خواتین کے لیے مساوات، وقار اور بنیادی حقوق کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ڈاکٹر روبینہ اعوان نے مزید کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو اور مریم نواز خواتین کیلئے ایک رول ماڈل ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *