Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقیدآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریمکران کی سیاست: کارکردگی اور عوامی توقعاتہنہ اوڑک ولی تنگی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، احتجاج کے باعث شاہراہ بندخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقید

پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک کا ریحان گل خٹک آئی جی جیل خانہ جات کے پی کے سے لاقات

پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک کا ریحان گل خٹک آئی جی جیل خانہ جات کے پی کے سے لاقات

اس موقع پر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے ریحان گل خٹک کو آئی جی جیل خانہ جات کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک، وائس چانسلر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے انسپکٹر جنرل محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا جناب ریحان گل خٹک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے ریحان گل خٹک کو آئی جی جیل خانہ جات کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریحان گل خٹک ان کے شاگرد رہے ہیں اور ان کی مینٹورشپ کے زیرِ سایہ تربیت پانے والے ایک باصلاحیت اور قابل افسر ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے ریحان گل خٹک کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں محکمہ جیل خانہ جات میں مزید اصلاحات اور ترقی آئے گی اور مؤثر پالیسی رہنمائی کے باعث سروس ڈلیوری میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *