Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوہلو میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مختلف دفعات کے تحت مطلوب مفرور ملزم گرفتارعلامہ اقبال کا پیغامِ خودی اور فکر نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، نور محمد دمڑسکھر: الحق فاؤنڈیشن کے بانی محمد رضوان الحق ملک سے معززین کی ملاقات، اہم مسئلہ حل ہونے پر اظہارِ تشکراوستامحمد میں رائس ملز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیاروہڑی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی، شرکاء کے حق میں نعرےمحمد امین عالم نسیم نے دوبارہ ایس ایس پی ریلوے کراچی کا چارج سنبھال لیابھوسہ منڈی میں بڑھتی بدامنی اور چوری ڈکیتی کے واقعات باعث تشویش ہیں، جمعیت علمائے اسلامسعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعیناتعبدالاکرام کو ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینحکیم سراج الدین چانڈیو کی حکماء کے حقوق کے لیے تاریخی جدوجہد، سندھ بھر میں ایک ہی نعرہ گونجنے لگاکوہلو میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مختلف دفعات کے تحت مطلوب مفرور ملزم گرفتارعلامہ اقبال کا پیغامِ خودی اور فکر نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، نور محمد دمڑسکھر: الحق فاؤنڈیشن کے بانی محمد رضوان الحق ملک سے معززین کی ملاقات، اہم مسئلہ حل ہونے پر اظہارِ تشکراوستامحمد میں رائس ملز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیاروہڑی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی، شرکاء کے حق میں نعرےمحمد امین عالم نسیم نے دوبارہ ایس ایس پی ریلوے کراچی کا چارج سنبھال لیابھوسہ منڈی میں بڑھتی بدامنی اور چوری ڈکیتی کے واقعات باعث تشویش ہیں، جمعیت علمائے اسلامسعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعیناتعبدالاکرام کو ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینحکیم سراج الدین چانڈیو کی حکماء کے حقوق کے لیے تاریخی جدوجہد، سندھ بھر میں ایک ہی نعرہ گونجنے لگا

کوہلو میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مختلف دفعات کے تحت مطلوب مفرور ملزم گرفتار

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سی آئی اے پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق ایس پی کوہلو طیب اقبال اور ڈی ایس پی غوث بخش کی ہدایات پر سی آئی اے ٹیم کے انچارج حاصل خان مری اور اسسٹنٹ انچارج صحبت خان مری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم نعمت اللہ ولد امان اللہ کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ لاسے زئی میں درج مقدمہ نمبر 8/26، بجرم دفعات 147، 149، 506، 504، 109، 427 اور 337-A تعزیراتِ پاکستان میں مطلوب تھا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، دوسری جانب عوامی حلقوں نے ڈی آئی جی کوہ سلیمان ڈویژن ایاز احمد بلوچ، ایس پی کوہلو طیب اقبال اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں بڑھتی ہوئی چوری اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے مثر اقدامات کیے جائیں اور وارداتوں میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *