Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر دھاوا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، مولانا عبدالرحمن رفیققلعہ سیف اللہ: مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے کے خلاف جمیعت علماء اسلام کا شدید احتجاج، مذمتی مظاہرہایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیکوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر دھاوا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، مولانا عبدالرحمن رفیققلعہ سیف اللہ: مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے کے خلاف جمیعت علماء اسلام کا شدید احتجاج، مذمتی مظاہرہایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدریقلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے، سید صادق آغامہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے،سید امان شاہنصیر آباد: جمعیت علمائے پاکستان امام نورانی کے صوبائی انتخابات مکمل، مفتی محمد جان قاسمی صدر منتخبشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگی

قلعہ سیف اللہ: مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے کے خلاف جمیعت علماء اسلام کا شدید احتجاج، مذمتی مظاہرہ

​قلعہ سیف اللہ (نامہ نگار صحافت)جمیعت علماء اسلام (ف) قلعہ سیف اللہ کے زیرِ اہتمام سربراہِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے گھر کی غیر قانونی ویڈیو بنانے اور پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزی کے خلاف ایک عظیم الشان اور پُرعزم احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں کارکنان اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس بزدلانہ حرکت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔​مظاہرے سے جمیعت علماء اسلام کے ضلعی امیر ملا ظاہر خان، مولوی نور جہان، مولوی محمد نعیم اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:​”مولانا فضل الرحمان محض ایک فرد کا نام نہیں، بلکہ ملک کے لاکھوں غیور شہریوں کی امانت اور جرات مندانہ قیادت کا استعارہ ہیں۔ ان کی رہائش گاہ کی غیر قانونی اور خفیہ ویڈیو بنانا ایک شرمناک، غیر اخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔”
​رہنماؤں نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ اس قسم کی پست حرکتیں اور بزدلانہ اقدامات جمیعت علماء اسلام کے مجاہدین اور کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ہم قانون، آئین اور عوامی حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے۔ اگر اس غیر قانونی اقدام کے ذمہ داران اور پشت پناہوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلا دیا جائے گا۔
​مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ حکام اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیں، واقعے کی شفاف تحقیقات کروائیں اور ملوث عناصر کو عبرتناک سزا دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *