Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسرائیل میں سخت انتخابی مقابلہ، نیتن یاہو معمولی برتری کے باوجود حکومت سازی کے لیے کوشاںبچوں پر تشدد ناقابلِ برداشت، 10 سالہ طالب علم کا بازو توڑنے والے استاد سمیت 2 ملزمان گرفتارراولپنڈی: بدبخت شخص کی گھر میں گھس کر پیدائشی طور پر ایب نارمل 15 سالہ بچی سے جنیس زیادتی کی کوششجسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاعسکری قیادت کی ملٹری ڈپلومیسی کی کاوشوں پر عوام کا خراجِ تحسیناگر دہشتگرد سرنڈرکرکےقومی دھارے میں شامل ہو جائیں تو حکومت سے بات کی جاسکتی ہے، چیئرمین اے آرڈی سی خیبرپختونخوانااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محرومپاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، سیکیورٹی فورسز کے بھرپور جواب میں طالبان کی کئی چیک پوسٹیں تباہسعودی شہر طائف کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کو انسداد منی لانڈرنگ قانون کے تحت اختیارات حاصلاسرائیل میں سخت انتخابی مقابلہ، نیتن یاہو معمولی برتری کے باوجود حکومت سازی کے لیے کوشاںبچوں پر تشدد ناقابلِ برداشت، 10 سالہ طالب علم کا بازو توڑنے والے استاد سمیت 2 ملزمان گرفتارراولپنڈی: بدبخت شخص کی گھر میں گھس کر پیدائشی طور پر ایب نارمل 15 سالہ بچی سے جنیس زیادتی کی کوششجسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاعسکری قیادت کی ملٹری ڈپلومیسی کی کاوشوں پر عوام کا خراجِ تحسیناگر دہشتگرد سرنڈرکرکےقومی دھارے میں شامل ہو جائیں تو حکومت سے بات کی جاسکتی ہے، چیئرمین اے آرڈی سی خیبرپختونخوانااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محرومپاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، سیکیورٹی فورسز کے بھرپور جواب میں طالبان کی کئی چیک پوسٹیں تباہسعودی شہر طائف کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کو انسداد منی لانڈرنگ قانون کے تحت اختیارات حاصل

عسکری قیادت کی ملٹری ڈپلومیسی کی کاوشوں پر عوام کا خراجِ تحسین

پاکستان کی عسکری قیادت کی ملٹری ڈپلومیسی کی کوششوں کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ شہریوں نے عالمی معاملات میں پاکستان کے سفارتی کردار کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ملک کا مؤثر کردار ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے۔

شہریوں کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے عالمی سطح پر مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کے فروغ اور تنازعات کے حل کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سفارتی کوششوں کے ذریعے پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کرنا اور عالمی معاملات میں مثبت کردار ادا کرنا ملک کے وقار میں اضافے کا باعث ہے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ عالمی تنازعات کے حل کے لیے پاکستان کی کوششیں خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے حوالے سے اہمیت رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق عسکری قیادت کی سفارتی سرگرمیوں سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے مزید مواقع مل رہے ہیں۔

شہریوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان مستقبل میں بھی عالمی امن، مسلم ممالک کے درمیان تعاون اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *