Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقاتدہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے، ضیاءاللہ لانگورفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام یَس 2026 ایکسپو اور ایوارڈز، نوجوان کاروباری شخصیات اور Innovators کے اعزاز میں تقریبجن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، انہیں ہتھیار تھما دیے گئے بلوچ خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کا مکروہ دھندہطلبہ سیاست پشتون قومی تحریک کا اہم حصہ ہے ، خوشحال خان کاکڑحکمران غیروں کے ڈالرز کی خاطر عوام کو آپریشنز کی بھینٹ چڑھانا بند کریں،مولانا محمود الحسن قاسمیمدارس کی خودمختاری اور نصاب پر حملے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کی جائے گی،مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانیجمہوریت کے تسلسل سے ہی تمام چیلنجز کا پائیدار حل ممکن ہے ،حافظ حمد اللہعوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت محمد کاکڑغیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، حمزہ شفقاتدہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے، ضیاءاللہ لانگورفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام یَس 2026 ایکسپو اور ایوارڈز، نوجوان کاروباری شخصیات اور Innovators کے اعزاز میں تقریب

کوئٹہ:سردار اور نواب کو ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد لائی گئی ہے جو سمجھ سے بالاتر ترہے،نواب محمد خان شاہوانی

نواب محمد خان شاہوانی ،سردار کمال خان بنگلزئی اور دیگر سردارن کا پریس کانفرنس سے خطاب
کوئٹہ:نوابی اور سرداری نظام سینکڑوں سال پرانا نظام ہے،نواب محمد خان شاہوانی
*کوئٹہ:قوم کا سربراہ سردار ہے یہ کوئی عہدہ نہیں بلکہ یہ ایک خاندانی نظام ہے جونسل در نسل سے چلتی آرہی ہے،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:سینکڑوں سالوں کی تاریخ ہے مسائل کو حل کرکے فیصلہ کرتے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:فریقین کو لڑائی سے بچانے کےلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:اس نظام کو ختم نہیں کیا جاسکتا، سارے سردار ظالم نہیں ہے ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:سردوروں نے ہزاروں لوگ کو مرنے اور مارنے سے بچایاہے ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:نظام کا قصور نہیں ہے بلکہ کسی ایک شخص ہوسکتا، نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:مولوی صاحباں ہمارے لئے قابل احترام ہیں ،تمام کو غلط نہیں کہہ سکتے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:اگر کوئی ذاتی طور پر غلطی کرتاہےتو پورے نظام اور برداری کو غلط نہیں کہہ سکتے ہیں، نواب محمد خان شاہوانی شاہوانی*
*کوئٹہ:ذاتی پسند ناپسند کو سرداری نظام کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے ہیں،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:نظام کہیں بھی غلط نہیں ہوسکتا چلانے والے غلط ہوسکتے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:کیا آئندہ بلوچی اور براہوئی پر بھی پابندی لگائی جائے گئ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:جس نے جو قدم اٹھایا اسکے خلاف اقدام ہوناچاہیے،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:رسمی اور رواجی سردار زندگی بچاتاہے اسکا دوسروں کی عزت کااحترام کرتاہے ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:سردار کے تمام فیصلے رضامندی سے کرتے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:نئے ڈویژن بنانا کہاں کا انصاف ہے،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:نظام بدلنےوالا اس علاقے کا نہیں ہے ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:آئیں ہمارے ساتھ* *بیٹھیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:نواب انگریز دیا ہوا ٹائٹل ہے،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:ہر قبیلہ کا اپنا ایک ڈھانچہ ہوتاہے، نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:ہمیں ختم کرنا ممکن نہیں ہے کیا سرداری نظام کیا ملک کے مفاد میں نہیں ہے، نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:ہم رٹ کے لئے قبائلی نظام نہیں چلارہے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:اگر سرداری نظام خراب ہے تو ثابت کیاجائے، نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:بغیر ثبوت کے کسی چیز کو خراب نہیں*
*کہاجاسکتاہے،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:اسمبلی میں بیٹھے لوگ کسی نہ کسی قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں، نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:سرداری نظام کے خاتمے کو کم عقلی قرار دیتاہوں،نواب محمد خان شاہوانی*
*کوئٹہ:ہمارا فرض انسانی خدمت ہے،نواب محمد خان شاہوانی*
کوئٹہ:سرداروں کے فیصلوں کا ریکارڈ موجود ہے،نواب محمد خان شاہوانی
کوئٹہ:ہم بلوچستان کے مسئلے کا حل چاہتےہیں ،نواب محمد خان شاہوانی
کوئٹہ:ہم سردار مارنے والے نہیں بلکہ بچانے والے ہیں ،نواب محمد خان شاہوانی
کوئٹہ:ہم اسمبلی کی قرارداد سے پریشان نہیں بلکہ ہم وضاحت کررہے ہیں کہ نظام کیاہے، سردار کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:سرداری نظام ایک باقاعدہ ضابطے کا نام ہے یہ ون وے ٹریفک نہیں، کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:لوگوں کی فطرت کے مطابق سرداری نظام ڈائزین ہواہے،کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ :سرداری نظام کیا کوئی متبادل ہے،سردار کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:اگر سرداری نظام ختم کرناچاہتے ہیں تو عدالت کا نظام بہتر بنایاجائے،کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:اس سلسلے میں عدالت جانے اور منتیں کرنے کی ضرورت ہے،کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:بلوچستان کے حالات سب کے سامنے ہیں، کیا کوئی بائی روڈ سفر کرسکتے ہیں،سردار کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:امن وامان کو بہتر بنایاجائے،نظام کو بہتر بنایاجائے،کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:اسمبلی قرارداد پاس نہیں ہوگی، کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:قومیں ملک وجھنڈے کے خلاف نہیں ،کمال خان بنگلزئی
کوئٹہ:قبائل ملک کی سرحدوں کے محافظ ہیں ،سردار کمال خان بنگلزئی See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *