Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدمحب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہجرائم کی روک تھام ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے، چوہدری نعمان اقبالبلوچستان کا فخر، تاریخ ساز شخصیت: ڈاکٹر سید معید احمد – بلوچستان کے پہلے نیوناٹولوجسٹیونیورسٹی آف اوکاڑہ کی دو سالہ ترقی کا اعتراف، ہائر ایجوکیشن منسٹر نے کارکردگی کو سراہاکوئٹہ کی ڈبل روڈ پر تین سال سے گندا پانی جمع، شہریوں کا کوئی پرسانِ حال نہیںمند میں مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کے مبینہ اغوا کی تصدیق، وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی بول پڑےایران امریکا کشیدگی کے دوران عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کا اہم سفارتی قدمحب میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈپٹی کمشنر برہم، افسران کو فوری بہتری کا حکممذہب بھی، سیاست بھی اور کاروبار بھی!کوئٹہ میں صفائی کی ابتر صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا اظہارِ تشویش، ہنگامی صفائی مہم چلانے کا مطالبہاسسٹنٹ کمشنر حب کا سرکاری اسکول اور امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

بواسیر کا لیزر علاج، کم تکلیف اور جلد صحت یابی ممکن ہے، ڈاکٹر نور خان وزیر

پشاور(بیورو چیف سید طاہر شاہ سے)بواسیر مقعد اور نچلے حصے کی شریانوں کی سوجن اور بڑھ جانے کا نام ہے۔یہ دو قسم کی ہوتی ہے،،خونی و بادی،،خونی بواسیر میں پاخانے کے دوران یا بعد میں مقعد کی نسوں سے چمکدار سرخ خون آتا ہے ،بغیر شدید درد کے یا قطرہ قطرہ خون گرتا ہے جبکہ بادی بواسیرمیں خون نہیں آتا، لیکن مقعد کے حصے میں شدید درد، جلن، چبھن، خارش اور مسوں یا سوجن کی تکلیف ہوتی ہے،اس کے علاوہ بواسیر اندرونی اور بیرونی دو قسم کی ہوتی ہے،جدید دور میں اس کا بہترین اور شافی علاج نکل آیا ہے،ان خیالات کا اظہار ایڈوانسڈ لیپرو سکوپک سرجن ڈاکٹر نور خان وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آج کل لیزر کے زریعے اس کا علاج نہایت آسان ہو گیا ہے،لیزر سرجری بواسیر کا ایک جدید، محفوظ اور کم تکلیف دہ طریقہ ہے،اس عمل میں روایتی سرجری کی طرح بڑے چیرے (cuts) یا ٹانکوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر لیزر بیم کی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے بواسیر کی بڑھی ہوئی یا سوجن والی شریانوں کو اندر ہی سے سکڑا کر ختم کر دیتے ہیں،روایتی آپریشن کے مقابلے میں اس میں درد بہت کم ہوتا ہے،لیزر ٹیکنالوجی شریانوں کو ساتھ ساتھ سیل کرتی ہے، جس سے خون بہنے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ مریض جلدی اپنے روزمرہ کے کاموں پر واپس آ سکتا ہے اور ہسپتال میں رہنے کا دورانیہ بھی کم ہوتا ہے۔بڑا چیرا نہ ہونے کی وجہ سے زخم کے جلدی بھرنے کے امکانات ہوتے ہیں،انہوں نے کہا کہ بواسیر سے بچنے اور علاج کے بعد دوبارہ ہونے سے روکنے کے لیے قبض سے بچنا ضروری ہے۔ اپنی غذا میں فائبر (سبزیوں، پھلوں اور دلیے)کا استعمال بڑھائیں۔دن بھر میں مناسب اور کافی مقدار میں پانی یا سیال پئیں،لیزر علاج کروانے سے پہلے کسی مستند ماہر سرجن سے مشورہ کریں تاکہ آپ کی بواسیر کی قسم اور اسٹیج کے مطابق درست فیصلہ کیا جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *