Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذفورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلبلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گےتبت میں 7 شدت کا ہولناک زلزلہ، جنوری 2024 کے بعد چین کا سب سے بڑا زلزلہ؛ 16 افراد ہلاک، ایمرج نافذفورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلبلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ بلوچستانپیپلز پارٹی سکھر کے نائب صدر میر دادن خان کلجی کی تعزیتی ملاقاتیں، غمزدہ خاندانوں سے اظہارِ افسوسجامعہ لورالائی کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی سرگرمیوں کو ایچ ای سی کی باضابطہ منظوری، جامعہ میں خوشی کی تقریب کا انعقادوہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہےپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایفٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ دے دیااستنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گے

قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر کا مسلم باغ میں BSDI فیز تھری کے تحت دو ترقیاتی اسکیموں کا دورہ

قلعہ سیف اللہ: ڈپٹی کمشنر کا مسلم باغ میں BSDI فیز تھری کے تحت دو ترقیاتی اسکیموں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار نے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فخر زمان صاحب مسلم باغ کے ہمراہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) فیز تھری کے تحت منظور شدہ دو ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا۔

ان اسکیموں میں میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے مختلف علاقوں میں نالیوں کی تعمیر اور میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے مختلف وارڈز میں سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب شامل ہیں۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے دونوں ترقیاتی اسکیموں پر جاری کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے منصوبوں کی پیش رفت اور تعمیراتی امور کے حوالے سے بریفنگ حاصل کی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دونوں اسکیموں میں تعمیراتی معیار کو یقینی بنایا جائے اور تمام کام منظور شدہ ڈیزائن، مقررہ معیار اور متعلقہ ہدایات کے مطابق مکمل کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب سے شہریوں کو بہتر بنیادی سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی اور رات کے اوقات میں روشنی کے انتظام میگےہتری آئے گی، جس سے مسلم باغ کے عوام مستفید ہوں گے۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *