Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بنگلہ دیشی جوڑاخاتون صحافی عطیہ اکرم کو ہراساں کرنے اور امین اللہ مینگل پر تشدد کی مذمتسردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقررلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ عدم ادائیگی پر قید کاٹنے سے جرمانہ ختم نہیں ہوگاپاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوتکوئٹہ: جبل نور القرآن کے قریب فائرنگ، ہاؤسنگ اسکیم کی مشینری آگ کی نذرکوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی گرفتارہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوراجن پور مسافر بس حادثہ؛ مزید ایک بچہ دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 30 زخمیجس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہےبنگلہ دیشی جوڑاخاتون صحافی عطیہ اکرم کو ہراساں کرنے اور امین اللہ مینگل پر تشدد کی مذمتسردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقررلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ عدم ادائیگی پر قید کاٹنے سے جرمانہ ختم نہیں ہوگاپاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوتکوئٹہ: جبل نور القرآن کے قریب فائرنگ، ہاؤسنگ اسکیم کی مشینری آگ کی نذرکوئٹہ: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی گرفتارہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیوراجن پور مسافر بس حادثہ؛ مزید ایک بچہ دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 30 زخمیجس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہے

بلوچستان اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے درمیان نوک جھونک

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے درمیان سرکاری اداروں میں عوامی مسائل کے حل اور بیوروکریسی کے کردار کے معاملے پر نوک جھونک ہوئی اجلاس کے دوران مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے بیوروکریسی پر خرچ کیے جا رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود صوبے کے ڈیڑھ کروڑ عوام سول سیکرٹریٹ سمیت دیگر سرکاری اداروں میں خوار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے جائز کاموں کے لیے مہینوں انتظار کرنا پڑتا ہے اور فائلیں طویل عرصے تک روکی جاتی ہیں، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے اس مو¿قف پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی عوام میں سے ہیں اور ان کا تو کوئی کام نہیں رکا۔ وزیراعلیٰ کے اس جواب پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ عوام نہیں بلکہ حکومت میں ہیں۔ اسمبلی اجلاس کے دوران ہونے والی اس نوک جھونک میں سرکاری اداروں کی کارکردگی، بیوروکریسی کے طریقہ کار اور عوام کو درپیش انتظامی مشکلات کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *