Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نسیم الرحمن ملاخیلقومی مفاد مقدم، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے، زرین مگسیمیجر وجاہت وحید کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مینا مجید بلوچ

ڈاکٹر حکیم لہڑی کی وفات بلوچ قومی سیاست کے لیے بڑا نقصان ہے، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر آل کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نےنامور بلوچ قوم پرست بزرگ سیاستدان اور سیاسی کارکن ڈاکٹر حکیم لہڑی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ڈاکٹر حکیم لہڑی بلوچستان کی قوم پرست سیاست کا ایک اہم نام تھے
انہیں بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا تھا انہوں نے کئی دہائیوں تک بلوچستان کے سیاسی حقوق خودمختاری اور قومی جدوجہد میں حصہ لیا
ڈاکٹر حکیم لہڑی کی وفات بلوچ قومی سیاست اور جدوجہد کے لیے ایک بڑا نقصان ہے جس کا خلا طویل عرصے تک محسوس کیا جائے گا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے ڈاکٹر حکیم لہڑی کی سیاسی جدوجہد اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر حکیم لہڑی نے ایک تسلسل کے ساتھ ہمہ جہت سیاست کی انہوں نے نمود و نمائش مفادات سرکاری عہدوں سے بے نیاز ہو کر اصولی سیاست کی اور اخری دم تک اپنے موقف پر قائم رہے وہ بلوچ پشتون اتحاد کے علمبردار تھے انہوں نے پشتون رہنماؤں خان غفار خان ولی خان بسم اللہ خان کاکڑ اور ملک عبدالعلی کاکڑ کے ساتھ مل کر طویل سیاسی جدوجہد کی وہ باباے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے انتہائی قریبی ساتھی تھے ان کی شاندار خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *