Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقاتورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

چشتیاں میں صوبہ بحالی تحریک کا اجلاس، بہاولپور صوبہ فوری بحال کرنے کا مطالبہ

منڈی مدرسہ( عبدالقادر فاروقی)چشتیاں میں میاں ممتاز احمد متیانہ کی زیر صدارت صوبہ بحالی تحریک زوروں پر، بہاولپور صوبہ فوری بحال کرنے کا مطالبہ : میاں آصف بشیر متیانہ

صوبہ بہاولپور بحالی تحریک کے سلسلے میں چشتیاں میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بہاولپور صوبہ کو فوری طور پر بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔

تحریک کے رہنماؤں پرنس نواب بہاول عباس عباسی، میاں ممتاز احمد متیانہ اور میاں شہباز احمد متیانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان بہاولپور ریاست کو اس کے آئینی حقوق دے۔ انہوں نے کہا کہ بہاولپور ایک خودمختار ریاست تھی جس نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا، اس الحاق کے وقت جو معاہدہ ہوا تھا اس کے مطابق بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیا جانا اس کا آئینی حق ہے۔
رہنماؤں نے مزید کہا کہ بہاولپور صوبہ کے عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے حقوق سے محروم ہیں، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور پسماندگی نے اس خطے کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے۔ بہاولپور صوبے کی بحالی سے نہ صرف جنوبی پنجاب میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی بلکہ انتظامی مسائل بھی حل ہوں گے۔آخر میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بہاولپور صوبے کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *