Banner
Daily Sahafat Quetta
October 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتنامور ادیب و شاعر اور ‘سسٹم’ کے ایڈیٹر انچیف ناظم نواب سے بلوچستان رائٹرز گلڈ کے وفد کی اہم ملاقاتکمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری کا دورہ چمن، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور صحت عامہ کی سہولیات کا تفصیلی جائزہضلع حب کے عوام، صنعتوں اور زرعی شعبے کو پانی کی منصفانہ اور پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کریں،ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خانچمن میں بلوچستان نارتھ، سندھ و بلوچستان باکسنگ چیمپئن شپ 2026ء کا انعقاد 28 سے 30 اکتوبر تک ہوگاTENDER NOTICE: DAB/AB NO.454/22-10-2026ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقات

آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، ملک عبدالخالق اچکزئی

کوئٹہ( پ ر )
سابق مشیر اعلیٰ بلوچستان و معروف قبائلی شخصیت ملک عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ کی کمان کی سربراہی میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں امن و امان کے قیام، عوام کے تحفظ اور علاقے کی بہتری کے لیے کی جانے والی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں ان کی مؤثر حکمتِ عملی اور عوامی رابطوں کے باعث سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ عوام میں اعتماد کا احساس بھی مزید مضبوط ہوا ہے انہوں نے کہا کہ آئی جی ایف سی نارتھ کی جانب سے امن و امان کے ساتھ عوامی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، صاف پانی اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جیسے اقدامات پر توجہ ایک مثبت پیش رفت ہے علاقے کے نوجوان باصلاحیت ہیں اور انہیں بہتر تعلیمی ماحول رہنمائی اور مواقع فراہم کرنے سے وہ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ملک عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ امن و استحکام علاقے کی ترقی کی بنیادی ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے سیکیورٹی اداروں اور عوام کے درمیان باہمی تعاون نہایت اہم ہے انہوں نے کہا کہ آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ کی خدمات اور کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، جبکہ فرض شناس افسران کی حوصلہ افزائی سے عوامی خدمت اور امن کے لیے مزید جذبہ پیدا ہوتا ہے۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *