Banner
Daily Sahafat Quetta
October 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانی

انٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ نے 8 اکتوبر بلوچستان کی اضلاع انٹرا پارٹی الیکشن کی دعوت نامے کی تقسیم کی موقع پرکہا جمعیت نظریاتی پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور اس کا تنظیمی نظام ایک مثال بن چکا ہے رکنیت سازی کی میں عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی پر اضلاع کی کنوٸینرز کی کاوشیں قابل تحسین ہے یہ کارکنان کی محنت اور عوام کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ اب تنظیم سازی کے عمل کے بعد تنظیم کو ہر سطح پر فعال بنانےکے لیے ورکرز مؤثر انداز میں آگے بڑھاٸے عوام نظریاتی سیاست اور جماعت کے منشور پر کامل اعتماد رکھتے ہیں۔جمعیت نظریاتی کا منشور اور مقصد آئینی، سیاسی اور دینی لحاظ سے پاکستان میں مکمل اسلامی نظام کے نفاذ اور ملک کی سیاست میں پر مبنی نظریاتی شناخت کو قائم رکھنا ہے۔ جمعیت نظریاتی ملک میں حق اور سچائی کا علم بلند کرنے والی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی اسلامی ونظریاتی تشخص کی حفاظت اور قومی وحدت کے لیے جمعیت علماء اسلام نظریاتی ملک میں سیاسی جدوجہد کررہے ہیں جمعیت نظریاتی کی مقاصد ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور مظلوم کی حمایت اور ظالم سے بغاوت ہے روز اول سے اسلامی اساس پر اپنا فکری اور سیاسی اور نظریاتی کام کررہی ہے انہوں نے کہا کہ مورثیت اور جاگیردارنہ سیاست سے ملک وقوم مسائل سےدوچار ہے مورثی سیاستدان قوم کو فکر اورسیاسی شعور  دینے کی بجائے غلامانہ سوچ کو پروان چڑھا کر مورثی سیاست کو فروغ دے رہی ہے ملک کا سیاسی نظام موروثیت کی گرہ سے بندھنے کی وجہ سے سیاسی اور معاشی بحرانوں سے دوچار ہے جاگیردار اور سرمایہ دار نے قوم کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر عوام کا استحصال کیا گیا انہوں نے کہا کہ اکابرین کےجماعت اس وقت تک اپنے منزل واہداف تک نہیں پہنچ سکتی ہے جب تک مورثیت سیاست کاجنازہ نہ نکالے مورثی سیاست کی خاتمے کے لیے جمعیت علماء اسلام نظریاتی کادست وبازو بنے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *