Banner
Daily Sahafat Quetta
October 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیریڈیو پاکستان گلگت اور ہمخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونیانٹرا پارٹی الیکشن کی شفافیت اور تنظیمی نظام مثال بن چکا ہے، قاری مہراللہملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارکارکن ہی پارٹی کی اصل طاقت ہیں،اب تنظیم باتوں میں نہیں عملی طور پر میدان میں نظر أئے گی ،جمال شاہ کاکڑنوڈیرو کی معروف شخصیت سیف الدین ہاشمی کراچی میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DAB/AB NO.380/30-9-2026ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانی

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کیلئے مذاکرات اور سیاسی عمل کو ترجیح دی جائے،مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مولانا عبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال مرکزی سرپرست مولانا محمدطیب مرکزی ناظم سوم ڈاکٹرامداداللہ سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ مفتی فدالرحمن ودیگر نےکہا کہ ​خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر طاقت کے بجائے سیاسی فہم و فراست، مذاکرات اور جمہوری عمل کو ترجیح دیا جاٸے ایک جامع، مربوط اور پائیدار حکمتِ عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی انتقام کی بنیاد ایک صوبے میں گورنر راج لگانے سے امن قاٸم نہیں ہو سکتا ہے۔ جبر اور طاقت کا استعمال کبھی بھی مسائل کا پائیدار حل ثابت نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناانصافیوں اور حقوق کی پامالیوں سے بدامنی کوجنم دیا ہے محرومیوں کا ازالہ کرنے سے بدامنی خودبخود ختم ہو جاتی ہے۔ بلوچستان جیسے وسیع صوبے میں تعلیم، معیاری صحت اور اور روزگار ہرلحاظ سے محروم کررکھاہے جب تک معاشرے کے ہر طبقے کو برابر کے حقوق اور انصاف فراہم نہیں ہوگا۔ حقیقی امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ حکومت صوبے کی وسائل پر تحفظات اور خدشات کو دور کرنے کے لیے عملی اقدام اٹھائے انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی استحصالی اقدامات نے بلوچستان کو بدامنی سنگین اقتصادی ومعاشی مسائل سے دوچار کیا ہے ​حکومت بدامنی کی مساٸل پر غیر آٸینی اقدامات کی بجاٸے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *