Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریبازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاری

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام کو منتقل کیا جائے گا، تاہم کمزور طبقات کو ریلیف دینے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز فراہم کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن نے مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے مسلسل اقدامات پر زور دیا ہے۔

آئی ایم ایف مشن نے پیٹرولیم لیوی میں کمی کی صورت میں پیدا ہونے والے مالیاتی خلا کو متبادل ذرائع سے آمدن حاصل کرکے پورا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

پاکستانی حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ جاری خلیجی جنگ کے باوجود ساختی اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا اور توانائی کے شعبے میں مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا کہ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے کمزور طبقات کو تحفظ دینے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز متعارف کرائی گئی ہیں، تاکہ ضرورت مند افراد کو مخصوص مالی معاونت فراہم کی جاسکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *