Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئیایڈوانسڈ لیپروسکوپی سے درد اور خون کا ضیاع کم ہو سکتا ہے، ڈاکٹر محمد نور خان وزیرپاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کی بھرتی، رجسٹریشن شروعماحولیاتی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سیکرٹری ماحولیات نور محمد پرکانیملک سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالغفور حیدریخصوصی بچے معاشرے پر بوجھ نہیں، قومی اثاثہ ہیں، میر سیف اللہ خان کھیترانماحول کا تحفظ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے، نسیم الرحمان خان ملاخیلمشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دی جائے، ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاعچمن میں سپیکر بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہریکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقپی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی

نیشنل بینک گنداواہ کی بحالی کیلئے اقدامات جاری ہیں، منیجر محمد حیات مینگل

گنداواہ (رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)نیشنل بینک گنداواہ کے منیجر سے صحافیوں کی ملاقات
گنداواہ: نیشنل بینک گنداواہ کے منیجر محمد حیات مینگل سے صحافیوں کے وفد نے نیشنل بینک گنداواہ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر معزز شخصیت استاد علی حسن سیال بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران گنداواہ کے عوام، ملازمین، پنشنرز اور کاروباری طبقے کو درپیش مسائل سمیت بینک کی بحالی کے متعلق مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر نیشنل بینک گنداواہ کے منیجر محمد حیات مینگل نے کہا کہ نیشنل بینک گنداواہ کی بحالی سمیت اس آنے والی ماہ پر تمام ملازمین کو بہت جلد تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی، جبکہ صارفین کو بینکاری سہولیات کی فراہمی اور انہیں درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بینک انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ملازمین، پنشنرز، کاروباری افراد اور عام شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے صحافیوں کو یقین دہانی کرائی کہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متعلقہ حکام تک بھی مسائل پہنچائے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *