Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستانافغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکاربلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ ہیں، بلال خان کاکڑکیو ڈی پی کی تکمیل سے کوئٹہ میں ٹریفک اور انفراسٹرکچر کے مسائل حل ہوں گے، ذیشان لاشاریچمن میں قاضی عبدالسلام لائبریری فیز ٹو کا افتتاح، نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت آگئیکوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین کا افتتاح، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے مفت سفر کا اعلانخواتین کیلئے محفوظ سفری سہولت، جناح پیپلز میٹرو ٹرین اہم پیش رفت ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان نے میٹرو ٹرین سروس میں دیگر صوبوں پر سبقت لے لی، حنیف عباسیتاجر برادری کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستانتاجروں کے جائز مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتا رہوں گا، گورنر بلوچستان

سکھر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 3470 گرام چرس برآمد

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) سکھر پولیس نے منشیات کے ناسور کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرکے 3 مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 3470 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے سکھر پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP, QPM کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے بی سیکشن، کینٹ اور سانگی تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کیں بی سیکشن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے عبدالوهاب عرف شبوں بندھانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اسی طرح کینٹ پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات سپلائر محمد یحییٰ مہر کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
دوسری جانب سانگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذاکر علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1250 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے سکھر پولیس ترجمان کے مطابق منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *