Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقیٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد کا اپنی لاپتہ بیٹی حفصہ سے لاتعلقی کا اظہارشہریوں کو نکاسی آب کے مسائل سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید جمالیمیر رحمت صالح بلوچ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، سرفراز بگٹیکوئٹہ میں میٹرو ٹرین چل پڑی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بڑا اعلان کردیاکوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح، سریاب سے کچلاک تک سروس شروعصوبائی وزیر تعلیم کا گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کا دورہخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر، صوبائی حکومت کی گورننس پر سنگین سوالاتملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی آڈٹ رپورٹ؛ 86 لوڈر رکشوں میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول کے استعمال کا انکشافوطن سے محبت ایمان کا حصہ ہےٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف کا لاپتہ بہن ثمینہ سے متعلق بیان، کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی سے خاندان کی لاتعلقیٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی سید محمد کا اپنی لاپتہ بیٹی حفصہ سے لاتعلقی کا اظہارشہریوں کو نکاسی آب کے مسائل سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید جمالیمیر رحمت صالح بلوچ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، سرفراز بگٹیکوئٹہ میں میٹرو ٹرین چل پڑی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بڑا اعلان کردیاکوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح، سریاب سے کچلاک تک سروس شروعصوبائی وزیر تعلیم کا گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کا دورہخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر، صوبائی حکومت کی گورننس پر سنگین سوالاتملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی آڈٹ رپورٹ؛ 86 لوڈر رکشوں میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول کے استعمال کا انکشافوطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح، سریاب سے کچلاک تک سروس شروع

 

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے نے کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح کردیا۔

تقریب کے بعد 3 ارب روپے کی لاگت سے شروع کی جانے والی ٹرین سریاب اور کچلاک کے درمیان چلائی جائے گی، جس کے روٹ میں کچلاک، بلیلی، شیخ ماندا، جی او آر، کوئٹہ، لور کاریز اور سریاب سمیت 7 اسٹیشن شامل ہیں۔

جناح پیپلز ٹرین میں دو اے سی کوچز اور ایک پاور وین شامل ہے، جس میں 198 مسافروں کے بیٹھنے جبکہ 60 افراد کے کھڑے ہوکر سفر کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔

عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرین کا کرایہ 50 سے 100 روپے کے درمیان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹرین سروس کے آغاز سے سریاب، کچلاک اور روٹ میں شامل دیگر علاقوں کے شہریوں کو سفری سہولت میسر آنے کی توقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *