Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمتبجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندیخواتین کی بڑی مشکل آسان! نادرا کی خصوصی نرمی، بغیر برتھ سرٹیفکیٹ شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنہری موقعملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر سردار منظور احمد کاکڑ کا گہرے رنج و غم کا اظہارپاکستان کے مستقبل میں نئے صوبوں کا کردارمصلحِ امت و مبلغِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ شہیدشہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تکشہید اسلام کا آخری سفر اور ایک نڈر ترجمان کی خاموش داستانواشک میں سڑک کنارے سے لاش برآمد، شناخت ہوگئینصیرآباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمیسربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا حسین مقدسی کا ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ دہشتگرد حملے کی پُرزور مذمت

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے۔

ترجمان علی امین گنڈاپور فراز مغل کے مطابق ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے اہم پریس کانفرنس متوقع ہے، جس میں اہم اعلانات کیے جانے کا امکان ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *