Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
درجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاری

درجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہ

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولنا قاری مہراللہ نے کہا کہ آج درجنوں افراد جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کرینگی جمعیت علماءاسلام نظریاتی قوم کی امیدوں کی آخری کرن بن چکی ہے اقتدار اور مفادات نہ ہونے کی باوجود شمولیتیں حقانیت کی ثبوت ہے۔ جمعیت نظریاتی کاسیاست اس ملک میں امتیاز رہا ہے کہ اقتدار اور مفادات کا حصول کبھی ہدف نہیں رہا انہوں نے کہا کہ نظام الہیہ کے قیام کے لیے جدوجہد ہر مسلمان کے زمہ داری ہے انسانیت کی خدمت اور دین کی  اشاعت اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ سیاسی میدان میں بھی اپنا کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ملک کی اسلامی ونظریاتی تشخص کی حفاظت اور قومی وحدت کے لیے جمعیت علمائ اسلام نظریاتی ملک میں سیاسی جدوجہد کررہے ہیں جمعیت نظریاتی کی مقاصد ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور مظلوم کی حمایت اور ظالم سے بغاوت ہے روز اول سے اسلامی اساس پر اپنا فکری اور سیاسی اور نظریاتی کام کررہی ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائ اسلام نظریاتی کا سیاست میں حصہ لینا ان کے ملی و دینی فریضہ کے ساتھ ساتھ ان کے اپنے اسلاف و اکابر کی شاندار روایات کا اہم حصہ اور ان کا ورثہ بھی ہے اللہ کی زمین پراللہ کا نظام لانے کیلئے عملی جدوجہد کر رہی ہے۔ اورہمیشہ مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز ا±ٹھائی اور جماعتی اصولوں پر کھبی سمجھوتہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی طرح اپنے عمل سے اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا ہوگا ا?ج ہمارے مسائل و مشکلات کی ایک بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کےاجتماعی اور مملکتی نظام پر سیکولر قوتیں قابض ہے اور مغربی نظام ہم پر مسلط ہورہی ہے جس کا ہدف اسلام اور مسلمان ہیں قرا?ن وسنت کے منافی قوانین بنایا جارہا ہے ایسے وقت میں ملک کے سیاسی میدان میں اترنا اسلامی فریضہ بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ حق نہ کبھی مٹ سکتے ہیں اور نہ دبا سکتے ہیں حق وصداقت کا سفینہ ہمیشہ رواں دواں رہے گا خودداری ،جذبہ حریت، اور اپنے تہذیب اور مذہب کا دفاع علمائ حق کا مرہون منت ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر نظام کی پالیسیاں آزمایا گیا لیکن کسی بھی نظام سے ملک میں استحکام نہیں آئی اور نہ عوام اور ملک کو فائدہ پہنچا نظام مصطفی کے نفاذ سے پاکستان ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوگا انہوں نے کہا کہ پوری دنیا موجودہ معاشی، معاشرتی اور تہذیبی نظام کی تباہ کاریوں سے پریشان ہو کر نئے نظام کی تلاش میں ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ دنیا قرآن و سنت کی روشنی میں انسانی سوسائٹی کے سلگتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کیا جائے اسلام کا عادلانہ نظام مثالی اور عدل پر مبنی نظام ہے اسلام انسانیت کی اجتماعیت کی اساس ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *