Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئےسینئر صحافی ضمیر حسین بھٹو کی سالگرہ، نوڈیرو پریس کلب میں تقریبہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئےسینئر صحافی ضمیر حسین بھٹو کی سالگرہ، نوڈیرو پریس کلب میں تقریبہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار

پشتون دہشت گرد نہیں بلکہ امن پسند، مہمان نواز اور انسان دوست قوم ہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، محمود خان اچکزئی کا اختتامی سیشن سے خطاب

پشتون قوم کے مسائل کا حل کسی ایک جماعت یا شخص کے بس کی بات نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے، محمود خان اچکزئی

موجودہ اجتماع کسی ایک پارٹی کا نہیں، پوری پشتون قوم کی بقا اور مستقبل کا نمائندہ جرگہ ہے، خطاب

پاکستان سب اقوام کا مشترکہ ملک ہے، یہاں کوئی آقا اور غلام نہیں ہونا چاہیے، محمود خان اچکزئی

طاقت کے ذریعے کسی قوم کو خاموش کیا جا سکتا ہے لیکن حقوق کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا، خطاب

پشتون دہشت گرد نہیں بلکہ امن پسند، مہمان نواز اور انسان دوست قوم ہیں، محمود خان اچکزئی

پشتون سرزمین کو پراکسی جنگوں اور عالمی طاقتوں کے مفادات کے لیے استعمال کرنا بند کیا جائے، خطاب

بدامنی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتوں نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے، سربراہ پشتونخوا میپ

بندوق کسی مسئلے کا حل نہیں، ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنے کے لیے سویلین اداروں کو کردار دینا ہوگا، محمود خان اچکزئی

بحرانوں کا حل آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری، عدلیہ کی آزادی اور ووٹ کے احترام میں ہے، محمود خان اچکزئی

تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود کے اندر رہ کر فرائض انجام دیں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کا مطالبہ

غیر نمائندہ انتظامات اور انتخابی نتائج میں مداخلت سے ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا، خطاب

عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کیے بغیر نہ معیشت مستحکم ہوگی نہ شہریوں کا اعتماد بحال ہوگا، محمود خان اچکزئی

پشتون علاقوں کے وسائل، لیتھیم، سونے، تانبے اور کوئلے پر پہلا حق مقامی عوام کا ہے، محمود خان اچکزئی

مقامی آبادی کی مرضی کے بغیر قدرتی وسائل کی الاٹمنٹ یا معاہدے قبول نہیں کیے جائیں گے، خطاب

ہمارے پہاڑ معدنیات سے مالا مال ہیں مگر نوجوان بیرون ملک مزدوری پر مجبور ہیں، محمود خان اچکزئی

افغانستان کا امن پورے خطے، بالخصوص پاکستان اور پشتون علاقوں کے امن سے جڑا ہے، محمود خان اچکزئی

پاکستان اور افغانستان باہمی احترام اور عدم مداخلت کی بنیاد پر مسائل حل کریں، اپوزیشن لیڈر

سرحد کے دونوں اطراف خاندانی اور معاشی روابط کے لیے رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں، قانونی تجارت کی سہولت دی جائے، مطالبہ

پشتونوں کو دوسروں سے شکایت کرنے کے ساتھ اپنی داخلی کمزوریوں اور اختلافات کا بھی جائزہ لینا ہوگا، محمود خان اچکزئی

جرگے کی سفارشات تقریروں تک محدود نہیں رہیں گی، عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں بنائی جائیں گی، خطاب

محمود خان اچکزئی نے جرگے کی قراردادیں اور فیصلے شرکاء کے سامنے پیش کر کے متفقہ تائید حاصل کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *