Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارروہڑی: جامعہ میرانی مسجد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی روح پرور محفل، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکتنئے ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم عبدالواسع خان کاکڑ کے اعزاز میں ٹی پارٹی، لورالائی کے تعلیمی مسائل پر بریفنگلورالائی میں تعلیمی اداروں کا اچانک معائنہ، اساتذہ کو وقت کی پابندی اور کلاسز باقاعدگی سے لینے کی ہدایتوندر میں گرفتار ریڑھی بانوں اور دکانداروں کی رہائی، وائس چیئرمین عبدالحمید رونجہ کا احتجاج کامیابمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان اور بی آر ایس پی کے درمیان ماحولیاتی آگاہی و تحفظ کیلئے مفاہمتی معاہدہدہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن دشمنوں کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارروہڑی: جامعہ میرانی مسجد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی روح پرور محفل، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکتنئے ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم عبدالواسع خان کاکڑ کے اعزاز میں ٹی پارٹی، لورالائی کے تعلیمی مسائل پر بریفنگلورالائی میں تعلیمی اداروں کا اچانک معائنہ، اساتذہ کو وقت کی پابندی اور کلاسز باقاعدگی سے لینے کی ہدایتوندر میں گرفتار ریڑھی بانوں اور دکانداروں کی رہائی، وائس چیئرمین عبدالحمید رونجہ کا احتجاج کامیابمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان اور بی آر ایس پی کے درمیان ماحولیاتی آگاہی و تحفظ کیلئے مفاہمتی معاہدہدہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن دشمنوں کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقاد

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن دشمنوں کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوکچہ چاغی اور زیارت کراس پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب و مؤثر کارروائی پر اظہار اطمینان، سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

غیر ملکی ایما پر بلوچستان کا امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، میر سرفراز بگٹی

قومی شاہراہوں اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردوں کے سہولت کار اور جرائم پیشہ عناصر بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد سن لیں، بلوچستان میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہوگا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے کے لیے کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد جتنی بھی کوشش کرلیں، بلوچستان کے عوام کو خوفزدہ نہیں کرسکتے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، میر سرفراز بگٹی

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے عزائم ایک بار پھر ناکام بنا دیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں امن دشمنوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں، میر سرفراز بگٹی

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کو قانون کے مطابق بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *