Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

گورنر خیبرپختونخوا بھی مسعود اللہ کے سفرنامے کے مداح

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی مسعود اللہ کے سفرنامے کے معترف

گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے بعد یہ کیسے ممکن تھا کہ خیبر پختونخوا کے گورنر، فیصل کریم کُنڈی صاحب، بھی سفر مسعود للہ کے سحر سے محظوظ نہ ہوتے

آج مسعود للہ کے دیرینہ دوست جناب طارق ابوزر نے موصوف کا سفرنامہ گورنر صاحب تک پہنچایا، جسے انہوں نے نہ صرف ایک قابلِ تعریف بلکہ ایک تاریخی سفرنامہ قرار دیا، بلکہ اس کی بھرپور پذیرائی کا وعدہ بھی فرمایا۔

گورنر فیصل کریم کُنڈی نے مسعود للہ کے پاس کینیڈا آنے کا عندیہ بھی دیا۔ مسعود للہ اپنی اعلیٰ روایات اور اپنی خوبصورت عادت کے پیشِ نظر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہیں گے ۔ ِمسعود للہ کی اس ادبی و فکری مسافت نے ایک اور معتبر دل کو منور کر دیا۔ مسعود للہ کینیڈا میں فیصل کریم کُنڈی کا ارادت و عقیدت کے چراغوں کی لو میں خیر مقدم کریں گے ۔ کینیڈا میں وہ مسعود للہ کے سفر نامہ کتاب کی تقریب پذیرائی میں مہمانِ خاص کی حیثیت سے تشریف فرما ہوں گے

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *