Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

15 اکتوبر کو ڈاکٹر سرفراز احمد خان شہید کا یومِ تاسیس منایا جائے گا، حافظ حبیب الرحمن

کوہٹہ/پ ر/ جمعیت طلبہ اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی سیکریٹریٹ میں زیر صدارت جمعیت طلبہ اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی صدر حافظ حبیب الرحمن منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھر میں جاری تنظمی دوروں پر غور خصوصی کیا جس پر جمعیت طلبہ اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی مجلس عاملہ کے اراکین نے اطمینان کا اظہار مزید تنظیم کو عصری دینی اداروں میں فعال کرنے کا عزم کیا اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا/15 اکتوبر کو تقریریں مقابلہ بسلسلہ یوم تاسیس ڈاکٹر سرفراز احمد خان شہید رح مناے گی کانفرنس کے تیاریوں میں کسی قسم کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا اجلاس سے جمعیت طلبہ اسلام ضلع کوہٹہ کے ضلعی صدر حافظ حبیب الرحمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللہ حنفی ودیگر اراکین مجلس عاملہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر سرفراز احمد خان شہید رح کی یاد میں ہونے والے کانفرنس سے آچھے اثرات برآمد ہوں گے ڈاکٹر سرفراز احمد خان شہید رح کی مشن کو جاری رکھے گی انہوں نے کہا کہ جمعیت طلبہ اسلام تمام تعلمی اداروں میں پر آمن تعلیم کے خواہاں ہیں جمعیت طلبہ اسلام تعلیمی سے کلاشنکوف کلچر کے خاتمہ چاہتی ہیں اجلاس میں محمد قصیر خان،حافظ محمد اسماعیل مری،عبد القاہر ،نیک محمد،حافظ سعید احمد،حافظ قائم شاہ ،نعمت اللہ مبشر ،قاری عثمان ،نیاز محمد،محمد سلطان،زاہد حسین ،شکیل احمد بیٹنی ،احسان اللہ خبیب محمد حفیظ مینگل حافظ قدرت ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *