Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑ

والدین، مدارس اور اسکول انتظامیہ پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں، ڈپٹی کمشنرکوئٹہ

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ایف آئی پی وی اور او پی وی پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وِفاق المدارس کے نمائندگان، پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن، محکمہ تعلیم، پولیس اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسران و اہلکاران نے شرکت کی۔اجلاس میں 31 اگست سے شروع ہونے والی خصوصی انسداد پولیو مہم کے انتظامات اور حکمتِ عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اس مہم کے دوران کوئٹہ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور مدارس میں زیرو سے 5 سال تک عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین لگانے اور قطرے پلانے کے لیے جامع پلان تشکیل دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مہم کے دوران تمام اسکولوں اور مدارس میں مو¿ثر انتظامات یقینی بنائے جائیں اور مقررہ عمر کے تمام بچوں تک ویکسین کی رسائی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے والدین، مدارس کے ذمہ داران، سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان اور منتظمین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اپنے زیرو سے 5 سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاو¿ کے قطرے اور ویکسین لازمی دلوائیں تاکہ بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *