Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
6 ستمبر: یومِ دفاع ایمان، شجاعت اور قومی فخر کا دنسرکاری ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے مؤثر نظام، غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہمومنہ اقبال ہراسگی کیس: لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور اہلیہ بے قصور قرارپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئےتاترہ اچکزئی کی وارنٹ گرفتاری جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1181/2-9-2026سردار عطااللہ مینگل کی بلوچ قومی سیاست کیلئے جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، نیشنل پارٹینوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گے6 ستمبر: یومِ دفاع ایمان، شجاعت اور قومی فخر کا دنسرکاری ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے مؤثر نظام، غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہمومنہ اقبال ہراسگی کیس: لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور اہلیہ بے قصور قرارپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئےتاترہ اچکزئی کی وارنٹ گرفتاری جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1181/2-9-2026سردار عطااللہ مینگل کی بلوچ قومی سیاست کیلئے جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، نیشنل پارٹینوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گے

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا

مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پارٹی اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار 25 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے عوام نے تعمیر و ترقی کے لیے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر تعمیر و ترقی کا آغاز کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے نواز شریف کی جماعت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے ساجد اقبال کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وہ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *