Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا سابق چیف آرکیٹیکٹ عزیز احمد کاکڑ سے لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ عزیز احمد کاکڑ، سابق چیف آرکیٹیکٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی پوسٹنگ/تعیناتی 24 مارچ 2026 کو ہوئی تھی۔

ترجمان کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ واضح کرتی ہے کہ عزیز احمد کاکڑ کی جانب سے کارپوریشن کے نام، حوالہ یا نسبت سے کیا جانے والا کوئی بھی دفتری، مالی، کاروباری یا دیگر لین دین محکمہ، اس کے افسران، ملازمین یا مجاز اتھارٹی کی ذمہ داری نہیں ہوگا۔

ترجمان نے کہا کہ کارپوریشن یا اس کا کوئی افسر و ملازم ایسے کسی ذاتی، غیر مجاز یا غیر قانونی لین دین کا ذمہ دار نہیں ہوگا جو محکمہ کی باقاعدہ منظوری یا مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کیا جائے۔

عوام الناس کو ہدایت کی گئی ہے کہ عزیز احمد کاکڑ کے ساتھ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے حوالے سے کسی بھی قسم کا مالی، دفتری یا کاروباری لین دین کرنے سے گریز کریں۔ شہری انہیں کسی بھی صورت رقم، سامان، سرکاری یا دفتری دستاویزات اور دیگر اشیاء حوالے نہ کریں۔

ترجمان نے مزید واضح کیا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ایسے کسی بھی لین دین کی ذمہ داری قبول نہیں کرے گی جو محکمہ کی باقاعدہ منظوری، تحریری اجازت یا مجاز اتھارٹی کے علم کے بغیر کیا گیا ہو۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *