Banner
Daily Sahafat Quetta
September 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکارعوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعجاز احمدتعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑبلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے،سید امان شاہ8 اکتوبر کا ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقعام آدمی کہاں جائے؟ پاکستان میں دفتری نظاماسلامی عادلانہ نظام کا نفاذ ملکی بقا کا ضامن ہے، قاری مہراللہڈی ایچ او شانگلہ ڈاکٹر نزر محمد کیٹیگری ڈی ہسپتال بشام کا اچانک دورہ کیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1606/29-9-2026افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ ذہنیت سے نکل کر عوام کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑسپریم لیڈر کا امریکا کو خطے سے نکالنے کا عزم، ٹرمپ کا ایران کو ‘نرمی دینے’ سے انکار

عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی ہماری منزل ہے، جنید اکبر خان

کوئٹہ(پ ر) ہماری منزل عمران خان کی رہائی ، جہموریت و حقیقی ازادی ھے عمران خان اقتدار کے حصول نہیں بلکہ ازاد پاکستان کی روشن مستقبل کے لئے بیگناہ پابند سلال ھے شہدہ 9 مئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنکی شہادت قوم کی حیات ھے بلوچستان پاکستان کی بقاہ کی ضمانت اور خوبصورت ترین گوشہ ھے بلوچستان کے عوام کا عمران خان کی رہائی ، حقیقی ازادی اور جمہوریت کی بقاہ کے لئے قربانی و جدوجہد مثالی ھے ماہ رنگ بلوچ کی غیر ائینی و غیر قانونی سزا کی مزمت کرتے ہیں عمران خان سے وفا کی پاداش میں پی ٹی ائی کے نوجوان صدام خان ترین اور انکے 5 ساتھیوں کے نام غیر قانونی اور غیر ائینی طور پر فورتھ شیڈول میں ڈالنا صوبے میں جنگل کے قانون کا عکاس ھے یہ بات پاکستان تحریک انصاف خیبر پختنخوا کے صوبائی صدر ، چئیرمین پبلک اکاوئینٹس کمیٹی قومی اسمبلی ایم این اے جنید اکبر خان نے بلوچستان کے دورے کے موقع پر پارٹی ، عہدادران ، قیادت اور تحریک تحفظ ائین پاکستان کے سینئیر قیادت سے ملاقات کے موقع پر کہی کہ بلوچستان کو اللہ تعالی نے معدنیات سے مالا مال ، اہم جغرافیائی حدود ، بارڈرز ، گوادر اور بے پناہ نعمتوں سے نوازھے لیکن نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے ہاں کی عوام روٹی ، کپڑا ، مکان اور صاف پانی تک کی سہولیت سے محروم ھے انہوں نے مزید کہا کہ کہ چھبسویں ائینی ترمیم کے بعد عدلیہ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے افغانستان کے ساتھ ٹریڈ روٹس کھولے جائیں بلوچستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے بلوچستان میں جو کچھ ہورہا اس پر ہمیں دکھ ہےتمام مسائل کا حق قانون کی حیثیت حکمرانی اور جمہوریت میں ہے بلوچستان میں اقتدار ان لوگوں کے پاس ہونا چاہئے جن پر عوام کا اعتماد ہے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پر پورے ملک کے عوام کا اعتماد ہےبلوچستان میں جتنا کام ہوا عمران خان کے دور حکومت میں ہوا سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 سے زائد لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا گیا بلوچستان کی محرومیاں ختم کرنے کے لئے عوام کو سننا ہوگا سردار اختر مینگل ہمارے اتحادی ہیں ہم انہیں ساتھ لیکر چلیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *