Banner

سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، وائی ڈی اے کی شدید مذمت

Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ: سنڈیمن سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا افسوسناک واقعہ

کویٹہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت

کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ سیکیورٹی فیلئر ہے، وائی ڈی اے

کویٹہ 24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو صوبہ بھر میں طبی سروسز کا بائیکاٹ کریں گے، وائی ڈی اے

کویٹہ خاتون ڈاکٹروں سمیت تمام طبی عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کویٹہ ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت کارروائی کی جائے، وائی ڈی اے بلوچستان

کویٹہ وائی ڈی اے کا حکومت، محکمہ صحت اور پولیس حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ

کویٹہ ملزمان کی عدم گرفتاری پر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا انتباہ

کویٹہ طبی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کویٹہ سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں میں شدید تشویش

سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، وائی ڈی اے کی شدید مذمت

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us